Category: Column
Pakistan Mother Languages Literary Festival پاکستان کی مادری زبانوں کا میلہ
The article was published in the daily AAJ SUBH dated 25.02.2017. پاکستان کی مادری زبانوں کا میلہ 18اُنیس فروری 2017کو ’’پاکستان کی زبانوں کا ادبی میلہ‘‘ ، لوک ورثہ اسلام آباد میں منعقد ہوا ۔جہاں پاکستان میں بولی جانے والی تقریباً تمام زبانوں کے بولنے والوں اپنی اپنی زبان کی نمائندگی کی۔ اس میلے کا انعقاد سٹرینتھننگ پارٹیسیپٹری آرگنائزیشن (SPO)لوک ورثہ کے تعاون سے ممکن ہوا۔ راقم السطور کو بھی اس میلہ میں ہندکو زبان کی ترویج کے ساتھ ساتھ دوسری زبانوں مثلاً اُردو، پشتو، سندھی ، سرائکی ، پنجابی، ہندکو، پہاڑی، گوجری، کھوار، چترالی، کشمیری، براہوی، ہزارگی وغیرہ کے … Continue reading Pakistan Mother Languages Literary Festival پاکستان کی مادری زبانوں کا میلہ
Football in Peshawar (India 1900-1947)
Research on Football in India before partition (1900-1940) in Urdu & Hindko Language. In Urdu version published (two parts) in the daily Adan dated 26.12.2016 & 31.12.2016. However, Hindko version of the article published in the magazine published by Khyber Pakhtunkhwa Culture Directorate. Click for pubished Magazine: culture-magazine-jan-mar-2017-with-my-article پشاور میں فٹ بال پشاورنہ صرف تین ہزار سال قدیم ایک شہر ہے بلکہ اس کی معاشرتی و معاشی پہلو ؤں اور دیگر حیثیتوں کی وجہ سے آج بھی دنیا میں جانا اور پہچانا جاتا ہے۔ پشاور کی مٹی نے جہاں بہت سارے پیشہ ور پیدا کئے وہاں ہندوستان فلمی انڈسٹری میں گل حمید، … Continue reading Football in Peshawar (India 1900-1947)
Democracy in Pakistan
Urdu Article on Democracy published in the daily ADAN dated 09.12.2016 ہم اور جمہوریت امریکہ کے حالیہ انتخابات اور صدر ٹرمپ کے چناؤسے نہ صرف انتخابات کی شفافیت کا پتہ چلتا ہے بلکہ جمہوریت کی اصل روح دیکھنے کو ملتی ہے۔ دنیا کے تیز ترین ذرائع ابلاغ کی سہولیات کے باوجود ایک صدر کے چناؤ کیلئے اٹھارہ مہینوں پر مبنی الیکشن میں شفافیت دیکھنے کو ملتی ہے۔ جبکہ دوسری طرف ہارنے والے امیدوار کی بلا تردد نتیجہ کو ماننے سے جمہوریت کی مضبوطی بھی نظر آتی ہے۔ ہم جو کہ 1947کے پہلے ہی سے برطانیہ کالونی کے طور پر جمہوریت … Continue reading Democracy in Pakistan
Social Problem of our Nation
Urdu article on social issues published in the daily Adan dated 18.11.2016. باز اور چوزہ ایک چینی کہاوت ہے کہ ایک مایہ ناز فٹبالر جس نے بہت سے انعامات جیتے تھے ایک مرتبہ ایک انٹرویو میں اس نے بتایا کہ میرے کھیل کے پیچھے باز کا بہت ہاتھ ہے ۔ بچپن سے ہی باز میرا آئیڈیل ہے اور وقت کے ساتھ ساتھ میں نے باز جیسا ہواؤں میں اُڑنا چاہا اور اس جیسا طاقتور اور بلند حوصلہ بننا میرا خواب تھا۔ ایک دن مجھے میرے ایک دوست نے اپنے فارم ہاؤس پر آنے کی دعوت دی، دوران ملاقات میرے دوست … Continue reading Social Problem of our Nation